ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چھوٹا قد، بڑا ٹیلنٹ، بگ باس 16 کا پہلا کھلاڑی

چھوٹا قد، بڑا ٹیلنٹ، بگ باس 16 کا پہلا کھلاڑی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان مشہور ریئلٹی شو ’ بگ باس‘ کے سیزن 16 کے ساتھ ایک بار پھر چھوٹی پردہ اسکرین پر واپس آچکے ہیں۔

جس کے لیے سلمان خان نے بگ باس 16 کے پہلے کھلاڑی کا اعلان کر دیا ہے جو تاجکستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے سنگر اور موسیقار عبدو روزک ہیں۔عبدو روزک کی سلمان خان سے پہلی ملاقات آئفا ایوارڈز کے دوران ابوظہبی میں ہوئی، جہاں ان کے ٹیلنٹ نے سلمان خان کو اتنا متاثر کیا کہ وہ بالی ووڈ اداکار کی نئی آنے والی فلم میں بھی نظر آئیں گے۔شو لانچنگ پر سلمان خان کا کہنا تھا کہ عبدوروزک ہندی اتنی اچھی بولنا نہیں جانتے، لیکن وہ ہندی زبان میں گانا گانے کا ہنر جانتے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer