ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپریم کورٹ بار انتخابات،وزیر قانون  کی عاصمہ جہانگیر گروپ کو جیت کی مبارک باد

سپریم کورٹ بار انتخابات،وزیر قانون  کی عاصمہ جہانگیر گروپ کو جیت کی مبارک باد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے  سپریم کورٹ بار انتخابات جیتنے پر عاصمہ جہانگیر گروپ کو مبارکباد  دی 

 وفاقی وزیربرائے قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ بار کا  صدارتی انتخاب جیتنے پر عاصمہ جہانگیر گروپ کے سربراہ احسن بھون کو مبارکباد دی اور کہا کہ صدر بار میاں رؤف عطا کی قیادت میں بار اور  وکلاء کی فلاح و بہبود کا مشن جاری رہے گا، انڈیپینڈنٹ گروپ نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی اور آئین و قانون کی بالا دستی کے اصولوں پر قائم رہا، پاکستان کی سب سے بڑی بار ایسوسی ایشن کے تمام قائدین اور عہدیداران کو انتخابات میں شاندار جیت پر مبارکباد  پیش کرتا ہوں ۔