ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آرمی چیف سے روسی نائب وزیر دفاع کی ملاقات، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کے متعلق گفتگو

آرمی چیف سے روسی نائب وزیر دفاع کی ملاقات، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کے متعلق گفتگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد منصور : آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے روس کے نائب وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومن کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی ۔ 

 ملاقات میں خطے کی سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی، اس کے علاوہ دو طرفہ دفاع و سیکیورٹی تعاون کے فروغ کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی ۔ 

 آرمی چیف نے روس کے ساتھ روایتی دفاعی روابط مضبوط کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ 

سورس: آئی ایس پی آر