ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر2575مقدمات درج،4286ملزمان گرفتار

 کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر2575مقدمات درج،4286ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہورپولیس کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سرگرم ہے۔ رواں سال کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر2575مقدمات درج کیے اور4286ملزمان گرفتار کیے گئے 
ترجمان لاہورپولیس کے مطابق سٹی ڈویژن821،کینٹ میں231ملزمان کوگرفتارکیاگیا،سول لائنز545،صدرمیں1799ملزمان کوگرفتارکیاگیا،اقبال ٹاؤن462اورماڈل ٹاؤن میں428ملزمان کوگرفتارکیاگیا،سی سی پی او لاہور کے مطابق کرایہ داری کااندراج نہ کرانیوالوں کیخلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،جدید ٹیکنالوجی کوبروئے کار لاتے ہوئے ریکارڈ یافتہ مجرمان کو قانون کے شکنجے میں لایا جارہا ہے،