سٹی 42: کاہنہ کےعلاقےمیں11سالہ لڑکےپرتیزاب پھینک دیاگیا
اویس پر تیزاب فیضان نامی نوجوان نے پھینکا،متاثرہ لڑکے اور ملزم کے درمیان کھیلتے ہوئے جھگڑا ہوا تھا، پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران ملزم نے تیزاب کی بوتل نکالی اور اویس پر پھینک دیا،پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ،معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
کاہنہ میں تیزاب گردی ،11 سالہ لڑکا نشانہ بن گیا
29 Oct, 2024 | 05:57 PM