ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیکٹری ملازم کے پیٹ میں ہوا بھرنے سے ہلاکت،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

فیکٹری ملازم کے پیٹ میں ہوا بھرنے سے ہلاکت،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:فیکٹری ملازم کے پیٹ میں ہوا بھرنے  کے ہولناک واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی
کاہنہ میں فیکٹری ملازمین نے آپس میں پہلے مذاق شروع کیا۔شہروز نے ساتھی ورکر کے پیٹ میں پریشر پائپ سے ہوابھردی۔15سالہ ملازم 3دن تک ہسپتال میں زیرعلاج رہا اور دم توڑ گیا۔ ورثا نے فیروز پور روڈ پر احتجاج بھی کیا تھا اور سڑک بھی بلاک کی تھی ۔  پولیس کے مطابق ملزم گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔