اسرار خان: 24گھنٹےکےدوران318ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیوحکام کے مطابق حادثات کی زدمیں آکرمجموعی طورپر346افرادزخمی ہوئے،126شدیدزخمیوں کومقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا،220معمولی زخمیوں کوموقع پرفرسٹ ایڈفراہم کی گئی۔
318ٹریفک حادثات ،346افرادزخمی
29 Oct, 2024 | 04:33 PM