Stay tuned with 24 News HD Android App اسرار خان: 24گھنٹےکےدوران318ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ریسکیوحکام کے مطابق حادثات کی زدمیں آکرمجموعی طورپر346افرادزخمی ہوئے،126شدیدزخمیوں کومقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا،220معمولی زخمیوں کوموقع پرفرسٹ ایڈفراہم کی گئی۔ شیئر کریں: