ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احسن عباسی:  سونے کی قیمت میں اتاڑ چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، سونا سستا ہونے کے بعد ایک بار پھرعالمی اور مقامی مارکیٹ میں  مہنگا ہوگیا۔

 پاکستان جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 85 ہزار روپے پر پہنچ گئیں۔10 گرام سونے  کی قیمت میں ایک ہزار 372 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت  2 لاکھ 44 ہزار 342 روپے کا ہوگئی۔

 دوسری جانب  عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر مہنگا ہوکر 2755 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔


 

Ansa Awais

Content Writer