لالی وڈ کی فلم ڈھائی چال کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

29 Oct, 2023 | 02:00 AM

This browser does not support the video element.

زین مدنی: لالی وڈ کی فلم ڈھائی چال کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔

فلم کی کاسٹ میں بلال اشرف ۔شمعون عباسی ۔سلیم معراج ۔عائشہ عمر ۔عدنان شاہ ٹیپو سمیت دیگر فنکار شامل ہیں 

فلم کی کہانی بھارتی ایجینٹ کلبھوشن یادیو پر ہے 

فلم دسمبر میں سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی

فلم کو بڑے ہی منفرد انداز میں عکسبند کیا گیا ہے فلم کے پروڈیوسر تیمور اشرف ہیں

مزیدخبریں