برطانوی بادشاہ چارلس کی اہلیہ کے طیارے سے دوران پرواز پرندا ٹکرا گیا

29 Oct, 2022 | 08:43 AM

ویب ڈیسک: برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کے طیارے سے پرواز کے دوران پرندا ٹکرا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد کوئین کونسورٹ کے طیارے نے ہیتھرو ایئر پورٹ پر محفوظ لینڈنگ کر لی ہے۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ پرندا ٹکرانے سے طیارے کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔

رپورٹس کے مطابق کوئین کونسورٹ بھارت سے واپسی پر لندن پہنچی تھیں۔

مزیدخبریں