(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی اپنی فیملی کے ساتھ پاک ،افغان ٹی ٹوئنی ورلڈ کپ میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری تصویر میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’کبھی کھیل کر انجوائے کرتا تھا اب دیکھ کر لطف اندوز ہورہا ہوں۔خیال رہے کہ گروپ 2 کے میچ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں دبئی میں مدمقابل ہیں۔