لاہور دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا

29 Oct, 2019 | 11:03 PM

Arslan Sheikh

( سٹی 42 ) عثمان بزادر کی قیادت میں لاہور کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا۔

عالمی ماحولیاتی ایجنسی کے مطابق لاہور کی فضا آلودہ ترین قرار پائی ہے۔ لاہور دنیا میں نمبرون پوزیشن حاصل کر گیا ہے۔  لاہور کی فضا میں اس وقت خطرناک کاربن اور دیگر ذرات کا غلبہ ہے جو عام آدمی کی صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہیں۔

مزیدخبریں