ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ماں نے 2 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

 ماں نے 2 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:حافظ آباد کے علاقے کانواں والی میں ماں نے 2 سال کی بیٹی کو قتل کر دیا۔

پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمہ کی شوہر سے علیحدگی ہو چکی تھی جس کا اسے رنج تھا۔

پولیس اس کیس کی دیگر پہلوؤں سے تفتیش بھی کر رہی ہے۔