لاہور ؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 253 ٹریفک حادثات، 260 افراد زخمی

29 Nov, 2023 | 05:02 PM

وقاص احمد : صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 253 ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں. 

 ترجمان ریسکیو کے مطابق لاہور میں ٹریفک حادثات سے 100 شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ٹریفک حادثات میں 260لوگ زخمی ہوئے۔ 

مزیدخبریں