سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

29 Nov, 2023 | 02:48 PM

اشرف خان :  عالمی مارکیٹ میں سونا 29 ڈالر مہنگاہوکر  2062 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 2600 روپے مہنگا ہوکر قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے  ہوگئی، جبکہ دس گرام سونا 2229 روپے اضافے سے 1 لاکھ 89 ہزار 472 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 2620 روپے پر برقرار رہی۔ 

مزیدخبریں