ویب ڈیسک: انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہونے سے 285 روپے60 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی ہوئی تھی اور ڈالر 285 روپے 52 پیسے پر بند ہواتھا۔