ویب ڈیسک: ہالینڈ میں کورونا وائرس ویریئنٹ اومیکرون کے شبہے میں قرنطینہ میں رکھے گئے, 2 افراد ملک سے فرار کے دوران گرفتار کر لئے گئے.
ہالینڈ کی رائل پولیس کے مطابق 26 نومبر کو جنوبی افریقہ سے آنے والے مسافروں میں سے 61 افراد میں سے 13کا اومیکرون ویریئنٹ پازیٹیو ٹیسٹ آیا تھا۔ مسافروں میں سے 2 کو اسپین فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مسافروں کے جوڑے میں سے ایک پرتگال کا اور دوسرا اسپین کا شہری ہے۔
API Response: