ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اومیکرون ویریئنٹ میں مبتلا 2 مسافر ملک سے فرار ہوتے پکڑے گئے

Two passengers arrested
کیپشن: Passengers
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: ہالینڈ میں کورونا وائرس ویریئنٹ اومیکرون کے  شبہے میں قرنطینہ میں رکھے گئے, 2 افراد ملک سے فرار کے دوران گرفتار کر لئے گئے.

ہالینڈ کی رائل پولیس کے مطابق 26 نومبر کو جنوبی افریقہ سے آنے والے مسافروں میں سے 61 افراد میں سے 13کا اومیکرون ویریئنٹ پازیٹیو ٹیسٹ آیا تھا۔ مسافروں میں سے 2 کو اسپین فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مسافروں کے جوڑے میں سے ایک پرتگال کا اور دوسرا اسپین کا شہری ہے۔ 

https://www.city42.tv/digital_images/large/2021-11-29/news-1638179606-6365.jpg
 یاد رہے جنوبی افریقہ سے 26 نومبر کو ہالینڈ واپس لوٹنے والے 624 مسافروں کا سکیفول ائیر پورٹ پر کووِڈ۔19 ٹیسٹ  کیا گیا تھا جس میں مثبت ٹیسٹ رپورٹ والے 61 مسافروں میں سے 13 میں اومیکرون ویریئنٹ کی تشخیص کی گئی تھی۔ 

API Response: