ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویڈیو: بیویوں کو کیسے خوش رکھیں؟ شعیب ملک کا شوہروں کو مشورہ

ویڈیو: بیویوں کو کیسے خوش رکھیں؟ شعیب ملک کا شوہروں کو مشورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : شعیب ملک نے خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے تمام شوہروں کو مشورہ دیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے  اہلیہ کے ہمراہ   کراچی میں  ایک تقریب میں شرکت کی جس کی کئی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔اسی تقریب کی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کرکٹر وہاں موجود حضرات کو اپنی اپنی بیویوں کو خوش رکھنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by ETrends.pk (@etrendsdotpk)

شعیب ملک نے کہا کہ بیگمات کی باتوں کا کبھی آگے سے جواب نہ دیا کریں، آ پ یقین نہیں کر سکتے کہ آپ کی زندگی کتنی آسان اور بہتر ہو جائے گی۔کرکٹر کی اس بات پر ثانیہ سمیت وہاں موجود تمام افراد  ہنس پڑے۔