پی آئی اے میں ملازمین کے لازمی سروس ایکٹ 1952 کا نفاذ کردیا گیا

29 May, 2024 | 09:29 PM

سٹی42:قومی ایئر لائن پی آئی اے میں ملازمین کے لازمی سروس ایکٹ 1952 کا نفاذ کردیا گیا۔

 پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لازمی سروس ایکٹ 6 ماہ کیلئے نافذ کیا گیا ہے،لازمی سروس ایکٹ کے تحت کوئی ملازم کام سے منع نہیں کرسکے گا،نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین کام  چھوڑ کریونین سرگرمیوں میں حصہ لینے پر بھی پابندی ہوگی،لازمی سروس ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک سال کی قید با مشقت کی سزا ہوگی۔


 

مزیدخبریں