وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی  یورپ کے دورے پر برطانیہ روانہ 

29 May, 2024 | 10:57 AM

سٹی 42:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی  یورپ کے دورے پر برطانیہ روانہ ،وفاقی وزیرداخلہ  محسن نقوی برطانیہ کے بعد اٹلی اور ویٹیکن سٹی جائیں گے ۔

وفاقی وزیرداخلہ  محسن نقوی برطانیہ کے وزیر داخلہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے ۔ محسن نقوی روم میں اطالوی وزیر داخلہ سے ملیں گے۔ محسن نقوی ویٹیکن سٹی بھی جائیں گے اور پوپ فرانسس سے  ملاقات کریں گے۔

مزیدخبریں