زین مدنی: گلوکار آئرس علی خان کا نیا گانا سائیاں ریلیز کردیا گیا۔
گانے کی موسیقی علی امجد نے ترتیب دی ہے ،گانے کی ویڈیو آصف رضا نے ڈائیریکٹ کی ہے۔
واضح رہےکہ آئرس علی خان شام چوراسی گھرانے کے استاد شفقت سلامت علی خاں کے صاحب زادے ہیں۔
29 May, 2023 | 10:56 PM
This browser does not support the video element.