ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکار آئرس علی خان کا نیا گانا سائیاں ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:  گلوکار آئرس علی خان کا نیا گانا سائیاں ریلیز کردیا گیا۔ 

گانے کی موسیقی علی امجد نے ترتیب دی ہے ،گانے کی ویڈیو آصف رضا نے ڈائیریکٹ کی ہے۔ 

واضح رہےکہ آئرس علی خان شام چوراسی گھرانے کے استاد شفقت سلامت علی خاں کے صاحب زادے ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer