سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر تنویر السلام نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

29 May, 2023 | 10:24 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

اورنگ زیب: سابق صوبائی وزیر اور حلقہ پی پی 40 سے  پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر تنویر السلام نے پی ٹی آئی چھوڑ دی.

ڈاکٹر تنویر السلام نے کہا کہ 9 مئی کے پر تشدد واقعات کے بعد پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں، فی الحال کوئی نئی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کر رہا۔

مزیدخبریں