اورنگ زیب: سابق صوبائی وزیر اور حلقہ پی پی 40 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر تنویر السلام نے پی ٹی آئی چھوڑ دی.
ڈاکٹر تنویر السلام نے کہا کہ 9 مئی کے پر تشدد واقعات کے بعد پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں، فی الحال کوئی نئی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کر رہا۔