ویب ڈیسک: جہانگیر ترین سے ملتان سے سابق ایم پی اے قاسم لنگاہ نے ملاقات کی۔
ملاقات میں مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ترین گروپ کے رہنما اسحاق خاکوانی بھی موجود تھے۔
واضح رہے کہ جہانگیر ترین سے جنوبی پنجاب سے مزید ارکان اسمبلی کی ملاقات متوقع ہے۔