ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگاہوکر 311 روپے پر پہنچ گیا۔
تفصیلات کےمطابق امارتی درہم 80 پیسے مہنگا ہوکر 85.80روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ، سعودی ریال 50پیسے مہنگا ہوکر 83.80روہے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 384 روپے کی بلند سطح پر برقرار ، یورو بھی 334روپے پر برقرار رہا۔