ویب ڈیسک : ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 1 ڈالر کمی سے 1944 ڈالر فی اونس پر آگیا ۔ایک تولہ سونا 1700روپے سستا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہوگئی ۔دس گرام سونا 1457روپے کمی سے 2 لاکھ 1 ہزار 46 روپے رہ گئی ۔
ایک تولہ چاندی 2850 روپے پر برقرار رہی ۔