ویب ڈیسک: اسلام آباد میں مون سون سیزن میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ, محکمہ صحت اسلام آباد نے پبلک نوٹس جاری کر دیا .
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ لوگوں مچھروں سے بچنے کے لیے احتیاتی تدابیر پر عمل کریں ، شہری اپنے گھروں اور اس کے آس پاس مچھروں کی افزائش گاہوں کو ختم کریں۔
پبلک ایڈوائزری نوٹس کے مطابق سالڈ ویسٹ کو مکمل طور پر ٹھکانے لگایا جائے تا کہ مچھر اور دیگر حشرات پیدا نہ ہوں۔