محکمہ داخلہ نے الیکشن اخراجات کیلئے 1 ارب 60 کروڑ مانگ لیے

29 May, 2018 | 11:14 AM

Read more!

(قیصر کھوکھر) محکمہ داخلہ پنجاب نے وزیر اعلیٰ کو الیکشن انتظامات اخراجات کے لئے 1 ارب 60 کروڑ روپے کی سمری ارسال کر دی۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔متحدہ مجلس عمل نے امیدواروں کے چناؤ کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا

سٹی42 ذرائع کے مطابق سمری ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم میجر (ر) اعظم سلیمان خان نے ارسال کی ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ کو الیکشن اخراجات فوری طور پر جاری کیے جائیں۔ ان میں سیکیورٹی، کھانا،پٹرول، گاڑیوں کے رینٹ اور پولنگ اسٹیشن پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کے اخراجات شامل ہیں۔

مزیدخبریں