ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل

کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔

 کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس جمعرات کی شام ناگزیر وجوہات کی بنا بند کی گئی تھی۔

ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کا کہنا ہے کہ موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس سکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے بند کی گئی ہے۔

بلوچستان میں آج بھی دہشتگردی کے دو واقعات ہوئے اور بلوچستان نیشنل پارٹی کی مستونگ میں دھرنا دینے کی شر پسندی کی وجہ سے  صوبہ کے کئی علاقوں میں سکیورٹی کا پیچیدہ مسئلہ موجود ہے جسے ہینڈل کرنے کے لئے انتظامیہ کو موبائل ڈیٹا  بند رکھنا پڑ رہا ہے۔