سٹی42: بلوچستان کے وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی نے سئنیر صحافی اور تجزیہ نگار شاہد رند حکومت بلوچستان کا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی منظوری کے بعد ایس اینڈ جی اے ڈی نےشاہد رند کو صوبائی حکومت کا ترجمان بنائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔