افطاری کے لئے جمع روزہ داروں کے بوجھ سے چھت گر گئی، 17 زخمی

29 Mar, 2024 | 09:42 PM

سٹی42: فیصل آباد  شہر میں فیکٹری ایریا میں عمارت کی چھت گر نے سے 17 افراد زخمی  ہو گئے۔

زخمیوں میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔  عینی شاہدین نے بتایا کہ افطاری کے وقت لوگ چھت پر بیٹھے تھے۔ ،چھت  پر زیادہ وزن پڑنے کے باعثچھت گر گئی۔ 

مزیدخبریں