سٹی42: فیصل آباد شہر میں فیکٹری ایریا میں عمارت کی چھت گر نے سے 17 افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ افطاری کے وقت لوگ چھت پر بیٹھے تھے۔ ،چھت پر زیادہ وزن پڑنے کے باعثچھت گر گئی۔