پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو عمرہ ادائیگی کی اجازت مل گئی

29 Mar, 2024 | 02:17 PM

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو عمرہ ادائیگی کی اجازت مل گئی ۔ 

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے عامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت دے دی۔ عامر ڈوگر 3 اپریل سے 9 اپریل تک عمرہ ادائیگی کیلئے بیرون ملک جا سکتے ہیں ۔

عدالت نے عامر ڈوگر کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔

مزیدخبریں