ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو عمرہ ادائیگی کی اجازت مل گئی ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت دے دی۔ عامر ڈوگر 3 اپریل سے 9 اپریل تک عمرہ ادائیگی کیلئے بیرون ملک جا سکتے ہیں ۔
عدالت نے عامر ڈوگر کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔