’2018 سے پاکستان یورپی یونین کی ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل تھا ‘

29 Mar, 2023 | 01:04 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنا، موجودہ افراتفری میں یہ اچھی خبر ہے۔

ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ان کا کہنا ہے کہ اس اہم پیشرفت سے برآمد کنندگان اور تاجروں کو رکاوٹوں کا سامنا نہیں ہوگا، اس تجارتی اور سفارتی کامیابی کا سہرا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کوجاتا ہے۔

مزیدخبریں