ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رانا ثنااللہ کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

 رانا ثنااللہ کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ جو قانون بناتی ہے اس پر عمل کرنا سب کا فرض ہے۔

 وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔

اس موقع پر صحافی کی جانب سے رانا ثنااللہ سے سوال پوچھا گیا کہ کیا پارلیمان اتنا کمزور ہے کہ سیاستدانوں کو عدالت آنا پڑتا ہے؟ 

اس کے جواب میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ  پارلیمان میں فیصلے ہو رہے ہیں، کل ہوئے ہیں ناں۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ جو قانون بناتی ہے اس پرعمل کرنا سب کا فرض ہے۔

Ansa Awais

Content Writer