لاک ڈاؤن، پولیس کو تفصیلی ہدایت نامہ جاری

29 Mar, 2020 | 09:56 PM

Malik Sultan Awan

(وقاص احمد)شہر میں لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 کا مفاد یقینی بنانے کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے پولیس کو تفصیلی ہدایات نامہ جاری کر دیا ہے. ہدایات میں حکومتی پابندیوں اور ان سے مشتنی افراد کی تفصیلات ہیں فراہم کی گئی ہے.

ہدایات نامے میں ڈاکٹر، سرکاری ملازمین، صحافیوں، فارمیسی ملازمین سمیت 37 اقسام کے دفاتروں اور افراد کو رعایت حاصل ہے. ناکہ بندی کے دوران خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کی جاری ہیں۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کے حکومت نے جن افراد اور دکانوں کو استشنی دیا انہیں جانے آنے کی اجازت دے جائے.ہدایت نامے کا مقصد ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں اور آفسران کو حکومت احکامات بارے آگاہ کرنا ہے.

مزیدخبریں