ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکار و قوال خالد خان نے نیا گانا ’’دل لگی 2 ‘‘ ریلیز

 گلوکار و قوال خالد خان نے نیا گانا ’’دل لگی 2 ‘‘ ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : گلوکار و قوال خالد خان نے نیا گانا ’’دل لگی 2 ‘‘ ریلیز کردیا ۔

گانے کو استاد نصرت فتح علی خان مرحوم کو ٹریبیوٹ کیاگیا ہے ، گانے کی شاعری زاہد بشیر نے لکھی ہے جبکہ موسیقی نقی علی نے ترتیب دی ہے ۔ گانے کی ویڈیو جواد عباس نے ڈائریکٹ کی ہے۔