ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ بارش کے پانی کے باعث ایمبولینس خراب، مریض اور لواحقین پریشان

 لاہور؛ بارش کے پانی کے باعث ایمبولینس خراب، مریض اور لواحقین پریشان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خدام کمبوہ : لاہور کے علاقے قینچی فیروز پور روڈ پر بارش کے پانی کی وجہ سے ایمبولینس خراب ہوگئی۔ 

 ایمبولینس کچا جیل روڈ کی جانب سے آرہی تھی، کچا جیل روڈ پر بہت زیادہ پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے ایمبولینس بار بار رک رہی تھی، قینچی پہنچ کر ایمبولینس خراب ہوگئی ۔

ایدھی ایمبولینس میں مریض موجود ہے، خراب ہونے کی وجہ سے مریض اور لواحقین پریشان ہیں۔