پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-ہفتہ 29 جون، 2024

29 Jun, 2024 | 12:54 PM

Ansa Awais

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ -ہفتہ 29 جون، 2024

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 305روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 150روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 165 روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 66روپے
آڑو درجہ دوئم فی کلو 205 روپے
فالسہ درجہ اول فی کلو 230روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-ہفتہ 29 جون، 2024

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 55روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 110 روپے
لہسن چائنہ فی کلو 210روپے
لہسن دیسی فی کلو 260 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 57روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 80روپے
لیموں دیسی فی کلو 235روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 40روپے
مزیدخبریں