ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید  پر 25 من اونٹ کےگوشت کی نہاری بنا کر تقسیم کرنےوالی لاہوری فیملی

Bambaz Family in Lahore distributes one thousand kg of Nihari every eid day, City42
کیپشن: اونٹ کے گوشت کی نہاری۔ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : اچھرہ کی بم بازفیملی کی جانب سےعیدقربان پر25من اونٹ کےگوشت کی نہاری کااہتمام کیا گیا۔
بم باز فیملی گذشتہ 33 برس سے عید قربان پر اونٹ کے گوشت کی نہاری بنا کر علاقہ کے لوگوں کی عام دعوت کا اہتمام کرتی ہے۔
میاں احسن بم باز اور ان کے بھائی خود لوگوں کو نہاری پیش کرتے ہیں۔ بم باز کے  تمام بچے،بڑے اس کام میں حصہ لیتے ہیں۔