مانیٹرنگ ڈیسک: باورچی گرم سوپ کے بڑے پتیلے میں گر کر ہلاک ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا جب ایک باورچی تقریب کے لیئے کھانا تیا ر کر رہا تھا۔ یہ واقعہ عراق کے ایک شہر میں پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق بدنصیب باورچی ایک شادی ہال کے کچن میں شرکا کے لیے کھانا تیار کر رہا تھا۔اس دوران وہ جس بڑے پتیلے میں سوپ تیار کررہا تھا اس میں گر کر بری طرح جل گیا۔ اور بعد ازاں زخموں کی تاپ نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔
باورچی سوپ کے پتیلے میں گر کر ہلاک
29 Jun, 2021 | 08:06 PM