ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی ویکسین فائزر لگنی شروع ہو گئی

امریکی ویکسین فائزر لگنی شروع ہو گئی
کیپشن: Pfizer (فائزر)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عظمت اعوان: اوورسیز پاکستانیوں کی بالاآخر مشکل آسان اوورسیز پاکستانیوں کو محکمہ صحت نے فائزر ویکسین لگانی شروع کردی۔

جن ممالک میں فائزر کی شرط ہے ان اوورسیز پاکستانیوں کو ڈوز دی جائے گی،  ویکسینیشن سنٹر پر پاسپورٹ، ورک ویزا اور 26 جولائی تک کی ٹکٹ کی کاپیاں جمع ہوں گی۔  دل، گردے، جگر اور سانس کی بیماری والے 50 سال سے زائد افراد کو بھی فائزر لگے گی۔  لاہور میں ویکسین پی کے ایل آئی، میو اسپتال اور جناح اسپتال میں میسر ہے ۔ الائیڈ اسپتال فیصل آباد، ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی اور نشتر اسپتال ملتان میں لگائی جائے گی ، محکمہ صحت نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer