ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے شعبہ ٹاؤن پلاننگ کی بڑی کارروائی

 ایل ڈی اے شعبہ ٹاؤن پلاننگ کی بڑی کارروائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب: ایل ڈی اے شعبہ ٹاؤن پلاننگ کی کارروائی،3دفاتر،6فیکڑیاں اور6 گھرسربمہر کردیئے۔

سٹی 42 کے مطابق ایل ڈی اے شعبہ ٹاؤن پلاننگ نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 3دفاتر،6فیکڑیاں اور6 گھرسربمہر کردیئے۔ ایل ڈی اے نے موضع ہنجروال اور نیاز بیگ میں غیر قانونی تعمیرات کےخلاف آپریشن کیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹرشفقت نیازکنگ نےعملے اورپولیس کے ہمراہ کارروائی کی۔