سعید احمد: اسٹیٹ بنک کا مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود ایک فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر دیا ۔ شرح سود 20.50 فیصد سے 19.50 فیصد کرنے کا اعلان کردیا ۔گورنر اسٹیٹ بنک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
اسٹیٹ بنک کا مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود ایک فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے شرح سود 20.50 فیصد سے 19.50 فیصد کردیا گیا، اسٹیٹ بنک کے مطابق مالی سال 25 -24 میں ملکی معاشی نمو 2.5 سے 3.5 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے، نئے مالی سال میں مہنگائی کی اوسط شرح 11.5 فیصد سے 13.5 فیصد رہنے کی توقع ہے، مہنگائی میں نئے مالی سال میں بڑی کمی کی نوید سنا دی گئی ۔
شرح سود میں کمی ،اسٹیٹ بنک کا فیصلہ آگیا
29 Jul, 2024 | 06:39 PM