ایل ڈی اے نے فیصل ٹاون  روڈ پر غیر قانونی کمرشل عمارتیں سیل کردیں 

29 Jul, 2024 | 05:57 PM

 درنایاب:   فیصل ٹاون میں کمرشل غیر قانونی عمارتوں  بن رہی تھیں ۔جس کو سٹی فور ٹی منظر عام پر لایا تھا ۔خبر کے چند دن بعد ہی ایل ڈی اے نے  کارروائی کرتے ہوئے  غیرقانونی عمارات کو سیل کردیا۔
ایل ڈی اے کی جانب سے پراپراٹی نمبر 25 سی ، 3 سی ون فیصل ٹاون کو سربمہر کردیا گیا ۔ پراپرٹی نمبر 756,750 بلاک سی فیصل ٹاون کو بھی سیل کردیا ۔۔ پراپراٹی نمبر 56 بلاک بی ، 2 بلاک بی  پراپرٹی 55 ایچ بی ایف سی اور 2 سی گلبرگ تھری کو سیل  ۔گھریلو نقشہ عمارتوں میں کمرشل تعمیرات تعمیر کروائی جارہی تھیں۔

ڈائریکٹر ٹاون پلاننگ زون تھری سدرہ تبسم نے کارروائی کی ۔چیف ٹاون پلاننگ ون اسد الزمان نے پولیس اور عملے کے ہمراہ کارروائی کی 

مزیدخبریں