برائلر مرغی کی قیمت میں کمی

29 Jul, 2023 | 08:08 PM

ویب ڈیسک : پنجاب میں فی کلو  برائلر مرغی کی قیمت میں 7 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سی560روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سی373روپے فی کلو رہی۔جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی272روپے فی درجن رہی ۔

نو محرم الحرام کی مناسبت سے نیاز کی تیاری میں برائیلر گوشت کے استعمال کے باعث طلب میں اضافہ دیکھا گیا جس کی وجہ سے مختلف مقامات پر پرچون سطح پر برائیلر گوشت سرکاری قیمت سے 60سی80روپے زائد قیمت پر فروخت ہوا ۔

مزیدخبریں